برو صدر کے تقرر کردہ کی درخواست

نیو یارک شہر کمیونٹی تعلیمی کونسلیں

ہدایات

یہ درخواست ایک کمیونٹی تعلیمی کونسل (‏CEC‏) میں صرف برو صدر کے ایک تقرر ‏کردہ عہدے کے لیے ہے۔ برائے مہربانی شہرگیر تعلیمی کونسلوں میں عوامی وکیل کے ‏تقرر کردہ عہدوں کے لیے ایک علیحدہ درخواست دینے کے لیے برو صدر اور ‏عوامی وکیل کے تقرر کردہ کی نشسیں ہر جائیپر

ایک ‏CEC‏ میں تقرری کے لیے اہلیت کی بنیاد آپ کے گھر یا کاروبار کے لیے زون شدہ ‏الیمنٹری اسکول پر ہے۔ اپنے زون شدہ اسکول کو ذیل تلاش کریں https://schoolsearch.schools.nyc

یہ ضروری نہیں کہ آپ کا ایک بچہ اس اسکول میں یا ضلع میں کسی بھی اسکول ‏میں شرکت کرتا ہو۔ اہلیت کی تفصیلات کے لیے برو صدر اور عوامی وکیل کے ‏تقرر کردہ کی نشستیں پر جائیں یا ہمیں ذیل پر ای میل کریں ‏Elections2025@schools.nyc.gov

محکمئہ تعلیم آپ کی اہلیت کا تعین کرے گا اور آپ کی درخواست کو حتمی فیصلے کے لیے مناسب برو صدر کو بھیجے گا۔ آپ کو محکمئہ تعلیم کے فیصلے سے ای میل کے ذریعے مطلع کیا جائے گا؛ اس کے بعد، برائے مہربانی تمام استفسارات برو صدر کے دفتر کو بھیجیں۔

یہ درخواست اعداد و شمار محفوظ نہیں کرتی اور اسے ایک ہی دورانیے (سیشن) میں مکمل کرنا لازمی ہے۔ مشورہ دیا جاتا ہے کہ امیدوار کا بیانیہ ایک علیحدہ ورڈ ڈوکیومنٹ میں بنایا جائے اور اسے کاپی کرکے امیدوار کے اپنے حتمی بیانیے کے جُز میں چسپاں (پیسٹ) کر دیا جائے۔